تلازم بالمشابہت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (نفسیات) مشابہت کی بنا پر تلازم، روایتی تلازمی نفسیات میں ادراک کا نام۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (نفسیات) مشابہت کی بنا پر تلازم، روایتی تلازمی نفسیات میں ادراک کا نام۔